خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

0
120

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

ایس پی انویسٹی گیشن صدر نے اپنے دفتر گرین ٹاؤن میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کی ہے

اس موقع پر سرکل ڈی ایس پیز، انچارجز سمیت دیگر افسران شریک تھے، اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن صدر کا کہنا تھا کہ شہریوں کو یرغمال بنا کر ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتارکیا گیا ہے جن کے قبضے سے مالِ مسروقہ اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، انویسٹی گیشن پولیس نواب ٹاؤن نے پولیس نے شہری کو یرغمال بناکر لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے،ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شہری کے دفتر میں عملے کو یرغمال بنا کر موبائل فونز اور لیپ ٹاپ چھیننے کی واردات کی تھی

انویسٹی گیشن پولیس نواب ٹاؤن نے ہی نقدی لوٹنے کی واردات میں ملوث خاتون سمیت3ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے گرفتار ملزمان حمیرا شہزادی، علی رضا اور عمر فاروق نے شہری عاطف سے گن پوائنٹ پر25لاکھ روپے لوٹ لیے تھے،انویسٹی گیشن پولیس نواب ٹاؤن نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کیاگرفتار ملزم عبداللہ اکرم سے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا، انویسٹی گیشن پولیس نواب ٹاؤن نے اغواء کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ملزم اللہ دتہ نے چند روز قبل 11سالہ لشباء اور4سالہ ابراہیم کو اغواء کیا تھا،ملزم کو گرفتار کر کے دونوں بچوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا ہے،

انویسٹی گیشن پولیس جوہر ٹاؤن نے ڈکیتی اور بلیک میلنگ کی وارداتوں میں ملوث 4 خواجہ سراء گرفتار کیے،گرفتار ملزمان میں سنی عرف سانو، ساحل، سمیر اور ہارون شامل ہیں،گرفتار خواجہ سراء اپنے ٹارگٹ کو سائیڈ پر لے جا کر موبائل، نقدی چھین لیتے اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے، انویسٹی گیشن پولیس جوہر ٹاؤن نے 2 ڈکیت گینگز کے 9ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے،گرفتار ملزمان سے نقدی، 12موبائل فونز، موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، ملزمان سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور پسٹل برآمد ہوئے ہیں،انویسٹی گیشن پولیس گرین ٹاؤن نے ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے3ملزمان کو گرفتار کیا،گرفتار ملزمان سے نقدی، دیگر قیمتی اشیاء اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا ہے، ایس پی انویسٹی گیشن صدر کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،

لاہور میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا

 سارہ گِل نے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہ

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گی

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کے شہر میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں گھس کر گولیاں مار دی گئیں

دو خواجہ سراؤں کا قتل،پولیس نے خواجہ سراؤں کو دھکے مار کر تھانے سے نکال دیا

پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟

خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزمان گرفتار

دوستی نہ کرنے کا جرم، خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں

مردان میں خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزما ن گرفتار

خواجہ سرا کے ساتھ بازار میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

خواجہ سرا بھی اب سکول جائیں گے، مراد راس

خواجہ سرا کے ساتھ ڈکیتی، مزاحمت پر بال کاٹ دیئے گئے

پشاور پولیس کا رویہ… خواجہ سرا پشاور چھوڑنے لگے

شہر قائد خواجہ سراؤں کے لئے غیر محفوظ

خواجہ سراؤں پر تشدد کی رپورٹنگ کیلئے موبائل ایپ تیار

پولیس میں نوکری کیوں نہیں دی؟ خواجہ سرا عدالت پہنچ گئے

جنسی خواہش کی تکمیل نہ ہونے پر گھر میں گھس کر خواجہ سراؤں پر گولیاں برسا دی گئیں

Leave a reply