دوستی نہ کرنے کا جرم، خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں

0
70

دوستی نہ کرنے کا جرم، خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بزدار کے لاہور میں خواجہ سراؤں کا جینا محال کر دیا گیا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے تھانہ ٹبی سٹی کی حدود میں خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں جس سے 2 خواجہ سرا زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق مالک مکان نے کرائے کے معاملے کی وجہ سے میبنہ طور پر فائرنگ کی، خواجہ سراؤں محسن اور اللہ دتہ نے کرائے کے حوالہ سے مالک مالک کے ساتھ بات چیت میں تلخ کلامی کی تو مالک مکان نے فائر کھول دیا مالک مکان احمد گجر مبینہ طور پر فائرنگ کرکے دونوں کو زخمی کر کے خود فرار ہوگیا

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں خواجہ سراؤں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہربتائی گئی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکےملزم کی تلاش شروع کردی ہے، دوسری جانب خواجہ سراؤں نے ملزم کی گرفتاری کے لئے احتجاج کیا ہے اور پولیس سے انصاف کا مطالبہ کیاہے

دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ملزم خواجہ سراؤں سے دوستی کا کہہ رہا تھا انکار پر اس نے گولیاں چلائیں اور اپنا مکان خالی کرنے کو کہاجس پرخواجہ سراؤں نے انکارکیا اور کہاکہ ہم کرایہ دے کر رہ رہے ہیں،دوستی نہیں کر سکتے

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں خواجہ سرا بھی محفوظ نہ رہے

بااثر افراد کا خواجہ سراؤں پر تشدد، کپڑے اتارنے پر کیا مجبور، ویڈیو وائرل،عزت کا سودا نہیں کریںگے،خواجہ سرا

خواجہ سرا کے گھر گھس کر گھناؤنا کام کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے قانون سازی، خواجہ سرا کمیونٹی نے اجلاس بلا کر اہم فیصلے کر لئے

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گی

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کے شہر میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں گھس کر گولیاں مار دی گئیں

دو خواجہ سراؤں کا قتل،پولیس نے خواجہ سراؤں کو دھکے مار کر تھانے سے نکال دیا

پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟

خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزمان گرفتار

Leave a reply