خواجہ سرا بھی اب سکول جائیں گے، مراد راس

0
53
خواجہ سرا بھی اب سکول جائیں گے، مراد راس #baaghi

خواجہ سرا بھی اب سکول جائیں گے، مراد راس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے خواجہ سراؤں کو خوشخبری سنا دی

مراد راس کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں ٹرانس جینڈر کو تعلیم دیں گے، دوسرے مرحلے میں ٹرانس جینڈر کو روزگار دینا ہے ٹرانس جینڈر ہمارے بچوں کے ساتھ اسکول آسکیں گے،ٹرانس جینڈر اسٹوڈنٹس کے لئیے استاذہ بھی ٹرانس جینڈر ہی ہونگے۔ ٹیچرز ٹریننگ کے لیے مائیکرو سافٹ سے 5لاکھ لائسنس لیے ہیں ٹیچرز ٹریننگ کے لیے مائیکرو سافٹ سے 5 لاکھ لائسنس پر پیسہ نہیں لگا

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے خواجہ سراؤں کی تعلیم کے بارے میں منصوبہ بنایا ہے، اس سے قبل خواجہ سراؤں کو سکولوں میں داخلہ نہیں ملتا تھا اور وہ تعلیم حاصل نہیں کر پاتے تھے، اب پنجاب حکومت نے خواجہ سراؤں کے ساتھ متعدد اجلاسوں کے بعد فیصلہ کیا کہ خواجہ سرا اب عام تعلیمی اداروں میں پڑھیں گے اور انہیں حکومت روزگار بھی دے گی ،حکومت نے خواجہ سراؤں کو ملازمتیں دینے کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے ، ڈیرہ غازی خان میں چند روز قبل ٹیکس ریکوری کے لئے خواجہ سراؤں کو بھرتی کیا گیا ہے اور امید کی ہے کہ خواجہ سرا دلجمعی سے کام کریں گے اور اپنا ٹارگٹ پورا کریں گے

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گی

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کے شہر میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں گھس کر گولیاں مار دی گئیں

دو خواجہ سراؤں کا قتل،پولیس نے خواجہ سراؤں کو دھکے مار کر تھانے سے نکال دیا

پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟

خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزمان گرفتار

دوستی نہ کرنے کا جرم، خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں

مردان میں خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزما ن گرفتار

Leave a reply