گرمی کے اضافے سے لوڈشینگ ہورہی ہے این سی سی

0
26

ملک کے مختلف شہروں میں 10 گھنٹے زیادہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، مسثنیٰ شہروں میں بھی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، روز بروزگرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے، گرمی میں اضآفہ کے ساتھ عوام کو لوڈشیڈنگ کا عذاب بھی برداشت کرنا پڑرہا ہے، لوڈزیڈنگ کی جہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، فیکٹریوں کی بندش کی وجہ سے مالکان پریشان ہیں، آرڈر وقت پر تیار نہ ہو سکنے سے پریشان ہیں.
این پی سی سی حکام نے ملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ آج صبح ملک بھرمیں بجلی کی پیداوار 22 ھزار 7 سو 19 میگا واٹ ہے، ملک بھرمیں بجلی کی طلب 22 ھزار7 سو19 میگاواٹ ہے، ملک بھرمیں بجلی کا شارٹ فال صفرہے، بجلی کی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کے لئےتمام ذرائع استعمال کئے جارہے ہیں، گزشتہ روز بجلی کی پیداورااورطلب 20 ھزارمیگا واٹ تھی.
گرمی میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ بجلی کی طلب میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، پوری کوشش کررہے ہیں کہ مزید لوڈشیڈنگ نا کی جائے.

Leave a reply