خواجہ سرا کے ساتھ بازار میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

0
70

خواجہ سرا کے ساتھ بازار میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری کی ہدایت پر ہراساں کرنے والوں کے خلاف بروقت کاروائیاں جاری ہیں

رنگ محل خواجہ سراء سے چھیڑ چھاڑ اور تشدد کا معاملہ رنگ محل پولیس نے کاروائی کرتے واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان کی شیر علی اور دانش کے نام سے شناخت ہوئی ملزمان نے سحرش نامی خواجہ سرا کے بازار سے گزرنے پر آوازیں کسی اور حراساں کیا منع کرنے پر ملزمان نے تشدد کا نشانہ بنایا، ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے گلی چوراہوں میں بیٹھ کرچھیڑ چھاڑ اور ہراساں کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں

قبل ازیں ہوائی فائرنگ کی آواز پر شیراکوٹ پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا،پولیس کو صفدر پہلوان چوک کے قریب ہوائی فائرنگ کی آواز سنائی دی۔پٹرولنگ ٹیم نے بروقت کاروائی کی ملزم عشر ولیم کو گرفتار کیا۔پولیس ٹیم کو دیکھ کر ملزم نے فرار ہونے کی ناکام کوشش کی۔ملزم کے قبضہ سے پسٹل خول وگولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن(ر)سہیل چودھری کی ہدایت پر لاہور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے مفرور اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر لیا ہے،ملت پارک پولیس نے کاروائی کی ہے اورمفرور ملزم اکرم جڑانوالا پولیس کو مطلوب تھا کو گرفتار کیا ہے،ملزم اکرم کو بوگس چیک کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا مفرور اشتہاری ملزم اکرم تھانہ جڑانوالاسٹی پولیس کو مطلوب تھا.مفرور اشتہاری ملزم کو گرفتار کرکے متعلق پولیس انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

Leave a reply