خواتین کے روپ میں برقع پہن کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

خواتین کے روپ میں برقع پہن کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار کراچی میں خواتین کا بھیس بدل کر وارداتیںکرنے والا گینگ پکڑا گیا لانڈھی پولیس نے جیولری کی دکان میں ڈکیتی کی کوشش نکام بنا دی ، لانڈھی چراغ ہوٹل کے قریب پولیس کا مبینہ مقابلہ ہوا جس کے بعد تین ڈاکو گرفتار کر لئے گئے، ایس پی لانڈھی شاہنواز چاچڑ کا کہنا تھا کہ تینوں ملزمان دکان کے باہر ورادت کی تیاری کررہے تھے، ملزمان کے قبضے سے برقعہ ،لیڈیز پرس اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے، ملزمان میں زیشان ،ابرار خان اور ثاقب شامل ہیں ، دوسری جانب ابراہیم حیدری سے اسٹریٹ کرمنل ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزمان موٹر سائیکل لفٹنگ میں بھی ملوث تھے ۔ پولیس نے ریڑھی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران کارروائی کی۔گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمرہ ایمونیشن اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لیا گیا ملزمان سے برآمد موٹرسائیکل تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا سے چوری کی گئی تھی۔موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ نمبر 745/2021 نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا تھا۔گرفتار ملزمان عادی مجرم ہیں اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری ہے،ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر … خواتین کے روپ میں برقع پہن کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں