خواتین کے روپ میں برقع پہن کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

0
43

خواتین کے روپ میں برقع پہن کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

کراچی میں خواتین کا بھیس بدل کر وارداتیںکرنے والا گینگ پکڑا گیا

لانڈھی پولیس نے جیولری کی دکان میں ڈکیتی کی کوشش نکام بنا دی ، لانڈھی چراغ ہوٹل کے قریب پولیس کا مبینہ مقابلہ ہوا جس کے بعد تین ڈاکو گرفتار کر لئے گئے، ایس پی لانڈھی شاہنواز چاچڑ کا کہنا تھا کہ تینوں ملزمان دکان کے باہر ورادت کی تیاری کررہے تھے، ملزمان کے قبضے سے برقعہ ،لیڈیز پرس اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے، ملزمان میں زیشان ،ابرار خان اور ثاقب شامل ہیں ،

دوسری جانب ابراہیم حیدری سے اسٹریٹ کرمنل ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزمان موٹر سائیکل لفٹنگ میں بھی ملوث تھے ۔ پولیس نے ریڑھی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران کارروائی کی۔گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمرہ ایمونیشن اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لیا گیا ملزمان سے برآمد موٹرسائیکل تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا سے چوری کی گئی تھی۔موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ نمبر 745/2021 نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا تھا۔گرفتار ملزمان عادی مجرم ہیں اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری ہے،ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان میں عزیز اور عبدالکریم شامل ہیں۔

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟

سابقہ بیوی کے ساتھ ملزم نے ایسا گھناؤنا کام کیا کہ کسی کو یقین ہی نہ آیا

زیادتی کیسز میں لڑکیاں بھی ذمہ دار، کیوں کرتی ہیں موبائل کا استعمال؟

تعلیمی نصاب پر اتنا جھگڑا کیوں ،1960 والا دوبارہ بحال کردیں،سپریم کورٹ

Leave a reply