لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

0
180
چار برس تک بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے باپ کو عدالت نے سنائی سزا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بزدار کے لاہور میں پولیس افسران بدلنے کے باوجود جرائم میں کمی نہ آ سکی

لاہور میں پولیس والے بھی جلاد بن گئے پولیس کے تشدد سے مبینہ طور پر نوجوان کی موت ہو گئی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقہ قاسم پورہ میں 21 سالہ امن شہزاد پر پولیس نے تشدد کیا جس سے اسکی موت ہوئی ہے، اطلاعات کے مطابق امن شہزاد دوستوں کے ساتھ ریسٹورینٹ پر گیا تھا جہاں اسکا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا ، ریسٹورینٹ کے مالک نے امن شہزاد پر تشدد کیا اور اسے پولیس کے حوالہ کر دیا

پولیس تھانہ غالب مارکیٹ نے بھی نوجوان پر تشدد کیا جس کے بعد نوجوان کی موت ہو گئی، نجی ٹی وی سٹی 42 نے دعویٰ کیا ہے کہ امن کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا گیا بلکہ اسکو ننگا کر کے سڑکوں پر گھمایا گیا، پولیس کا دعویٰ ہے کہ امن نے خودکشی کی ہے، تا ہم پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ساری صورتحال سامنے آئے گی

دوسری جانب امن شہزاد کے لواحقین نے انصاف کا مطالبہ کیا ہے

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

Leave a reply