خواتین نرسزکی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالے ملزم کی ضمانت پر ہوئی سماعت

خواتین نرسزکی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالے ملزم کی ضمانت پر ہوئی سماعت خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کی ضمانت کیس کی سماعت ہوئی ایف آئی اے نے ملزم کا ریکارڈ لا ہورضلع کچہری میں جمع کروا دیا ،ایف آئی اے نے کہا کہ ملزم قصور وار پایا گیا عدالت درخواست ضمانت مسترد کرے ،ضلع کچہری نے فریقین کے وکلا کو کل بحث کے لیے طلب کرلیا ایف آئی اے نے نشہ آور مشروب پلا کرنرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والا جناح ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتارکیا تھا،ڈاکٹر حارث کے … خواتین نرسزکی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالے ملزم کی ضمانت پر ہوئی سماعت پڑھنا جاری رکھیں