خواتین ٹی وی پر کیسے آئیں گی؟ طالبان کی جانب سے نئی ہدایات جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے ٹی وی پروگراموں کے حوالہ سے نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے نئی گائیڈ لائن میں ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں خواتین اداکاروں کو دکھانے پر پابندی لگائی گئی ہے جبکہ نیوز چینل پر خواتین رپورٹرز کو دوران رپورٹنگ حجاب پہننے کی ہدایت کی گئی ہے، طالبان کی جانب سے جاری نئی گائیڈ لائنز کے مطابق مذہب کی توہین کرنیوالے کامیڈی اور انٹرٹینمنٹ کے پروگراموں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غیر ملکی ثقافت کو فروغ دینے والی غیر ملکی فلمیں بھی نشر نہیں کی جائیں گی اسلامی اور افغان اقدار کے منافی پروگرامز اور فلموں پرپابندی عائد کردی جائے گی ،افغانستان کے ٹی وی چینلز پر عمومی طور پر غیر ملکی ڈرامے نشر کیے جاتے ہیں جن میں خواتین مرکزی کردار ادا کرتی ہیں واضح رہے کہ افغانستان میں 15 اگست کو طالبان کابل پر قابض ہوئے اسکے بعد عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا،افغان طالبان کی حکومت کے آنے کے بعد پرپیگنڈہ کیا جاتا رہا کہ طالبان خواتین کا جنسی استحصال کر رہے ہیں … خواتین ٹی وی پر کیسے آئیں گی؟ طالبان کی جانب سے نئی ہدایات جاری پڑھنا جاری رکھیں