خواتین ٹی وی پر کیسے آئیں گی؟ طالبان کی جانب سے نئی ہدایات جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے ٹی وی پروگراموں کے حوالہ سے نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے نئی گائیڈ لائن میں ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں خواتین اداکاروں کو دکھانے پر پابندی لگائی گئی ہے جبکہ نیوز چینل پر خواتین رپورٹرز کو دوران رپورٹنگ حجاب پہننے کی ہدایت کی گئی ہے، طالبان کی جانب سے جاری نئی گائیڈ لائنز کے مطابق مذہب کی توہین کرنیوالے کامیڈی اور انٹرٹینمنٹ کے پروگراموں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے طالبان کی جانب … خواتین ٹی وی پر کیسے آئیں گی؟ طالبان کی جانب سے نئی ہدایات جاری پڑھنا جاری رکھیں