خواجہ آصف نیب میں پیش نہ ہوئے، دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورونے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو3جولائی کو طلب کرلیا خواجہ آصف کومطلوبہ دستاویزات سمیت 11بجےپیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، خواجہ آصف آج نیب میں پیش نہیں ہوئے تھے، خواجہ آصف کے وکیل نے نیب میں جواب جمع کروایا کہ اسمبلی اجلاس کی وجہ سے خواجہ آصف نیب میں پیش نہین ہو سکتے آئندہ جوتاریخ دی جائے گی اس میں خواجہ آصف پیش ہوں گے۔ جس کے بعد نیب نے خواجہ آصف کو دوبارہ طلب کر لیا ہے واضح رہے کہ نیب نے خواجہ آصف کو طلب کر رکھا … خواجہ آصف نیب میں پیش نہ ہوئے، دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری پڑھنا جاری رکھیں