خواجہ آصف نیب میں پیش نہ ہوئے، دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری

0
46

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورونے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو3جولائی کو طلب کرلیا

خواجہ آصف کومطلوبہ دستاویزات سمیت 11بجےپیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، خواجہ آصف آج نیب میں پیش نہیں ہوئے تھے، خواجہ آصف کے وکیل نے نیب میں جواب جمع کروایا کہ اسمبلی اجلاس کی وجہ سے خواجہ آصف نیب میں پیش نہین ہو سکتے آئندہ جوتاریخ دی جائے گی اس میں خواجہ آصف پیش ہوں گے۔

جس کے بعد نیب نے خواجہ آصف کو دوبارہ طلب کر لیا ہے

واضح رہے کہ نیب نے خواجہ آصف کو طلب کر رکھا تھا۔ خواجہ آصف کو ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی تھی،سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف پرنیب کی جانب سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں کہ کینٹ ہاوَسنگ سوسائٹی سیالکوٹ میں ان کے اہل خانہ نے کتنی سرمایہ کاری کی؟ کینٹ ہاوَسنگ سوسائٹی سیالکوٹ میں کی گئی سرمایہ کاری کے ذرائع کیا ہیں۔

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

نیب نے نواب ثناء اللہ زہری اور قدوس بزنجو کو طلب کرلیا

خواجہ آصف پر سیاہی سیالکوٹ میں دو سال پہلے کسی نے پھینکی جبکہ منہ کالا اسمبلی میں اسد عمر نے کیا، عثمان بسرا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

سرکاری ہسپتال میں جان، پرائیویٹ میں مال نہیں بچتا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حکومت کو بڑا حکم

معروف ماہرتعلیم ڈاکٹرمغیث الدین شیخ کورونا کے باعث وفات پا گئے

خواجہ آصف پر نیب کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے سوسائٹی انتظامیہ کی ملی بھگت سے 137 کنال اراضی غیر قانونی فروخت کی۔ انہوں نے ان شہریوں کی اراضی پر قبضہ کیا جنہوں نے کبھی زمین فروخت ہی نہیں کی۔ نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوسائٹی نے غیر قانونی طور پر اراضی پر قبضے کیے ہیں، سابق وزیر خواجہ آصف نے اختیارات کا غیرقانو نی استعمال کیا۔ انہوں نے غیر قانونی سوسائٹی کی ریونیو اتھارٹی سے متعدد منظوریاں لیں۔

خواجہ آصف حاضر ہو، نیب سے طلبی آ گئی

Leave a reply