نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

0
84

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب ترامیم پر میڈیا اور اپوزیشن پارٹیاں بھی تنقید کر رہی ہیں۔ نیب آرڈیننس میں ترمیم حکومت کیلئے مشکل فیصلہ تھا۔

اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جمہوریت میں سیاسی مشاورت اور اتفاق رائے سے چلنا ہوتا ہے۔ شور مچانے والوں کو پہلے ترامیم پڑھ لینی چاہیں۔ بیوروکریٹس نیب سے خوفزدہ تھے۔ اس کے ڈر سے ان کے فیصلوں میں تیزی نہیں آ رہی تھی۔

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ملک قرضوں کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ گزشتہ 10 سالوں کے دوران ملکی قرضوں میں 24 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ پاکستان پر 2018ء تک 30 ٹریلین قرضوں کا بوجھ تھا۔ ہماری حکومت کا پہلا سال قرضوں کا سود ادا کرنے میں چلا گیا۔ ہم نے ملک کو مشکل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ معاشی استحکام کے لیے گورننس کے نظام کو بہتر کرنا ہوگا..

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ کاروباری معاملات میں نیب کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے،جمہوریت میں سیاسی مشاورت اور اتفاق رائے سے چلنا ہوتا ہے،2019مشکل سال تھا،معیشت کواستحکام کی جانب گامزن کرناتھا،بیوروکریٹس نیب کی وجہ سےخوف زدہ تھے،نیب آرڈیننس ترمیم کاتفصیلی جائزہ لیےبغیرشورمچایاگیا،

Leave a reply