عالمی یوم اساتذہ، وزیراعظم بھی خاموش نہ رہ سکے، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

0
36

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اساتذہ کی قدرومنزلت کو یقینی بنانا نئے پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی یوم اساتذہ پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ اساتذہ کی قدرومنزلت کو یقینی بنانا نئے پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے،اساتذہ قوم کے محسن ہیں جو کامیابی کے حصول میں سیڑھی کا کردار ادا کرتے ہیں،میں اپنے تمام اساتذہ کو بھی خصوصی طور پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں،

افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ عظیم ہستیوں کوخراج تحسین جوشاندارمستقبل کے معمارکہلاتےہیں، جونوجوان نسل کے اعلیٰ کردارکی تشکیل کیلئے کوشاں ہیں، پیغمبری پیشے سے وابستہ ہونا بذات خود بڑااعزازہے،

کشمیر ہماری شہ رگ ہے، بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، کور کمانڈرز کانفرنس میں عزم

کشمیر میں کرفیو کے 2 ماہ، ایل او سی توڑنے بارے وزیراعظم کا بیان آ گیا

Leave a reply