خفیہ اطلاع پر پولیس ان ایکشن، دو خواتین سمیت 18 ملزمان گرفتار،ویڈیو بھی سامنے آ گئی

خفیہ اطلاع پر پولیس ان ایکشن، دو خواتین سمیت 18 ملزمان گرفتار،ویڈیو بھی سامنے آ گئی گرجا روڈ پر ڈانس پارٹی کی اطلاع پر صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کی ڈانس پارٹی میں شامل 2 خواتین سمیت 18 افراد گرفتار کر لئے گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ موقعہ سے ساؤنڈ سسٹم اور شیشہ بھی قبضہ پولیس میں لئے گئے ہیں، گرفتار افراد میں معیز اشفاق ،حسیب اللہ ،جان باچہ ،زبیر احمد، ملک زین ،شوکت ،محمد طاہر ،محمد سلمان ،محمد کامران ،حیات خان ،فیضان علی ،حمد ہمایوں ،امانت علی ،ذیشان زمان ،محمد زوار ،شاہد اقبال ،رشنا کنول ،ثناء ظہیر شامل ہیں,ڈانس پارٹی کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او طاہر ریحان اور ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی صدر کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں، قبل ازیں مورگاہ پولیس نے 15 کال پر فوری رسپانس دیا اور 03 ملزمان گرفتارکر لئے، ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ گاڑی برآمد کر لی گئی شہری نے اطلاع دی کہ ملزمان اسکی گاڑی چوری کرکے لے جارہے ہیں، پولیس نے فوری ناکہ بندی کرکے ملزمان … خفیہ اطلاع پر پولیس ان ایکشن، دو خواتین سمیت 18 ملزمان گرفتار،ویڈیو بھی سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں