کیا 20 پولنگ کے علاوہ باقی پولنگ اسٹیشن پر آپکی امیدوار جیت نہیں رہی؟ چیف الیکشن کمشنر کا سوال؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن کیس کی سماعت ہوئی ن لیگی وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ جہاں پریذایڈنگ افسران غائب ہوئے وہاں پولنگ کی شرح 86،80 فیصد رہی ،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ نے کہا شہری علاقوں میں ٹرن آؤٹ کم رہا، 20پولنگ اسٹیشن پر80فیصد رہا،بیس پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 لیے ہیں ،پریزائیڈنگ آفیسر اور آپ کے فارم ایک جیسے ہیں، ن لیگی وکیل نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے کہا یہ ڈنڈے سوٹے کا الیکشن ہے، چیف الیکشن کمشنر نے وکیل … کیا 20 پولنگ کے علاوہ باقی پولنگ اسٹیشن پر آپکی امیدوار جیت نہیں رہی؟ چیف الیکشن کمشنر کا سوال؟ پڑھنا جاری رکھیں