کیا حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں بڑھائیں؟ عدالت نے جواب طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ پر مشتمل جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے کی، رائو عبدالرحیم ایڈووکیٹ نے کہا کہ اوگرا رولز کے خلاف حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی ہیں، جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کیا حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پٹرول منصوعات کی قیمتیں بڑھائی ہیں، عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،ڈپٹی اٹارنی خواجہ امتیاز روسٹرم پر جا کر نوٹس قبول … کیا حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں بڑھائیں؟ عدالت نے جواب طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں