کسان بپھر گئے ،بھارت پوری دنیا میں جھوٹا ثابت، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

کسان بپھر گئے ،بھارت پوری دنیا میں جھوٹا ثابت، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ مودی سرکار ہٹ دھرمی سے باز نہ آئی اور زراعت کے بجٹ میں بھی کمی کر دی ۔ جس پر بھارتی پارلیمنٹ خوب ہنگامہ اور شور شرابہ بھی ہوا ۔ مگر آپ کو پتہ ہے مودی ہے تو سب ممکن ہے ۔ مودی کا ایجنڈا اس وقت بالکل واضح ہے وہ کسی صورت کسانوں کے سامنے جھکنے کو راضی نہیں چاہے اسکی قیمت بھارت کی سلامتی ہی … کسان بپھر گئے ،بھارت پوری دنیا میں جھوٹا ثابت، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں