کسان رہنماؤں کو قتل کروانے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب

کسان رہنماؤں کو قتل کروانے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج کو ختم کروانے کے لئے مودی سرکار نے کسانوں کے قتل عام کا ٹارگٹ دیا تھا تا ہم ملزمان کی گرفتاری سے مودی سرکار کی سازش ناکام ہو گئی بھارت میں کسان بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر ریلی نکالیں گے ، حکومت زرعی قوانین واپس نہیں لے رہی، کسان اپنے مطالبات پر ڈٹے ہوئے ہیں، سنگھو بارڈر پر ایک واقعہ پیش آیا دہلی بارڈر پر احتجاج کرنے والے کسانوں نے ایک مشتبہ نوجوان کو پکڑا ہے۔ اس مشکوک نوجوان نے اعتراف کیا کہ وہ 26 جنوری کو چار کسان رہنماؤں کے قتل کے مقصد سے آیا تھا۔ سنگھو بارڈرد پر پکڑے گئے نوجوان کا نام یوگیش ہے، جو ہریانہ کے سونی پت ضلع کا رہنے والا بتایا جاتا ہے۔ کسانوں کو اس نوجوان پر اس وقت شک ہوا جب وہ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کی افواہ پھیلا رہا تھا۔ کسانوں کے احتجاج کے مقام پر جب یہ افواہ پھیلنی شروع ہوئی تو اس کی تفصیل کچھ لوگوں نے اس نوجوان سے جاننی چاہی۔ زیادہ سوال کیے جانے پر نوجوان گھبرا گیا اور پھر … کسان رہنماؤں کو قتل کروانے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب پڑھنا جاری رکھیں