کسانوں کی رات گئے گرفتاریاں، لاٹھی چارج، ن لیگ نے بڑا مطالبہ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کسانوں پر پولیس لاٹھی چارج کی شدید مذمت کی ہے اور کسان اتحاد کے رہنماوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب آپ کا خوف ، ڈر اور گھٹیا پن آپ کے ہر عمل سے ظاہر ہے ‎وزیراعظم کی دہشت گردی کا عملی مظاہرہ آج لاہور میں کسانوں پر ہو رہا ہے ‎آٹاچینی ، بجلی گیس چور عوام پہ سرِ عام دہشت گردی کر رہے ہیں ‎لیڈی ہیلتھ ورکرز ، سرکاری ملازمین، ڈاکٹرز، طلباء میڈیا ، طبقہ آج … کسانوں کی رات گئے گرفتاریاں، لاٹھی چارج، ن لیگ نے بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں