جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترکی میں فلسطین کی صورتحال اور سفارتی کاوشوں کے حوالے سے اہم بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی حکمت عملی واضع ہے ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی دنیا کو قائل کرنا چاہتے ہیں کہ اسرائیل کی جانب سے بمباری کو فوری طور پر روکا جائے ،اسرائیل بمباری کررہا ہے ، یہ انسانی حقوق اور چوتھے جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے ، اسرائیل نہتے فلسطینوں پر ظلم ڈھا رہا ہے ، اسرائیل فلسطینوں کو زبردستی اپنے گھروں سے بے دخل کررہا ہے ، اسرائیل مسائل کو مزید پیچیدہ بنا رہا ہے ، اس بربریت کو فلفور رکوانے کی ضرورت ہے ،اسرائیل کی بمباری سے لوگوں کا اسپتالوں سے رابطہ منقطع ہو رہا ہے ،فلسطینیوں پر جاری مظالم کو رکوانے کیلئے مختلف ممالک کے ساتھ رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ،انڈونیشا کی وزیر خارجہ نےبھی یقین دہانی کروائی کہ وہ بھی اجلاس میں شریک ہوں گی ،انڈونیشا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا مسلمان ملک ہے ،انڈونیشا کی وزیر خارجہ کی نمائندگی بہت … جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں