کیا پاکستان کی میوزک، سینما انڈسٹری اور آئی ایس پی آر ناکام ہو گئے؟

دنیا بھر میں پھیلے خطرناک وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز نرسز طبی عملے پاک فوج پولیس رینجر بہادری اور ذمہ داری سے خدمات سر انجام دینے پر پوری قوم سوشل میڈیا پر ویڈیوز کے ذریعے اپنے مسیحاؤں کیلئے جذبات کا اظہار کر رہی ہے اور ان کو خراج تحسین اور سلام پیش کر رہی ہے باغی ٹی وی : کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑنے والے طبی عملے اور پاکستانی فورسز کی خدمات پر لوگ ٹک ٹاک ٹویٹر یو ٹیوب فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر تعریفی ویڈیوز شئیر کرکے … کیا پاکستان کی میوزک، سینما انڈسٹری اور آئی ایس پی آر ناکام ہو گئے؟ پڑھنا جاری رکھیں