کوئی ایم پی اے ہے یا وزیر؟ قانون سے بالاتر نہیں،علیم خان اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس

کوئی ایم پی اے ہے یا وزیر؟ قانون سے بالاتر نہیں،علیم خان کیخلاف اراضی پر قبضہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور حکومت پنجاب کے صوبائی وزیرعبدالعلیم خان کی جانب سے مبینہ طور پر تھانہ بنی گالہ کے علاقے میں پولیس کی مبینہ ساز باز سے احتشام نامی خاتون کی 32 کنال اراضی کی بائونڈری وال اور گیٹ توڑ کر کمرہ مسمار کرکے وہا ں اگے ہوئے قیمتی درخت اکھاڑ کر غیرقانونی قبضہ کرنے سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے دوران پولیس کوآئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم جاری کیاہے جبکہ صوبائی وزیرعبدالعلیم خان ہی کی جانب سے ملوٹ کے ایک اور شہری شبیر خان عباسی اور انکے خاندان کی 111کنال اراضی پر مبینہ طور پر غیر قانونی قبضہ کرنے سے متعلق مقدمہ میں آئندہ سماعت پر سی ڈی اے سے رپورٹ طلب کر تے ہوئے کیس کی مزید سماعت 19 اگست تک ملتوی کردی ہے، جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بنچ نے منگل کے روز کیس کی سماعت کی تو ڈی ایس پی لیگل اظہر شاہ اور ایس ایچ او تھانہ بنی گالہ میاں … کوئی ایم پی اے ہے یا وزیر؟ قانون سے بالاتر نہیں،علیم خان اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں