باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت جاری ہے، چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کررہا ہے۔اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن وزیراعظم کا الیکشن نہیں کراتا ،الیکشن کمیشن چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی کا الیکشن نہیں کراتا، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بھی الیکشن کمیشن نہیں کراتا، ان عہدوں کا انتخاب الیکشن ایکٹ کے تحت بھی نہیں ہوتا ۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ ارکان سینیٹ کا انتخاب الیکشن ایکٹ کے تحت ہوتا ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ آئین … کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں