کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟

کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہونا ہے یا نہیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں اختلافات سامنے آ گئے وزیراعظم عمران‌ خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہفتہ کو ہو گا، اپوزیشن جماعتوں نے ابھی تک اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے حوالہ سے مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اختلاف بھی سامنے آیا ہے پیپلز پارٹی … کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟ پڑھنا جاری رکھیں