سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں‌ کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، دوسری جانب سعودی عرب نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عالمی ادارہ صحت کو ایک کروڑ ڈالر کی امداد دے دی سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مزید 154 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی طور پر مملکت میں وائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد 1453 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سے سامنے آنے والے مریضوں میں سے سب سے … سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ پڑھنا جاری رکھیں