لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں اجلاس مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں ہوگا،اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے ،اجلاس میں آصف زرداری اور نواز شریف بھی بذریعہ وڈیولنک شریک ہوں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکا کورونامنفی آگیا ہے،ان کی شرکت بھی متوقع ہے،مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز شریف بھی اجلاس میں شریک ہوں گی، اجلاس میں پی ڈی ایم کے لاہور کے جلسے کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے،پی ڈی ایم کےمستقبل کے لائحہ عمل کو حتمی شکل بھی دی جائے گی، اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفے سمیت دیگر آپشنز بھی زیر غور آئیں گے، سربراہی اجلاس سے قبل اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے ضروری ہوم ورک مکمل کیا گیا اور اپوزیشن کی ٹاپ قیادت سے ان کی بات چیت ہوئی ہے ۔ پی ڈی ایم کے قائدین کے درمیان اہم نوعیت کے فیصلوں کے حوالے سے اتفاق رائے ہوگیا ہے ۔ مرحلہ وار پی ڈی ایم اپنے … لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں