لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین کے ساتھ زیادتی اور ہراساں کئے جانے کے واقعات میں کمی نہ آ سکی لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے،لاہور کے علاقے گڑھی شاہو پولیس نے رکشہ سوار خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، خاتون کو ہراساں کرنے کے حوالے سے فوٹیج سامنے آئی ہے جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا … لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پڑھنا جاری رکھیں