لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگا تو تنخواہ بند کر دیں گے، عدالت کا اظہار برہمی

لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگا تو تنخواہ بند کر دیں گے، عدالت کا اظہار برہمی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالہ سے درخواستوں کی سماعت ہوئی دوران سماعت سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لاپتا افراد کا سراغ نہ لگایا گیا تو جے آئی ٹی سربراہ کی تنخواہ بند کردی جائے گی۔ عدالت نے پولیس رپورٹس پراظہار برہمی کیا، جسٹس نعمت اللہ نے کہاکہ لاپتا افراد کے اہلخانہ کاجے آئی ٹیزاورپولیس کی کارکردگی سے اعتماد اٹھ رہا ہے، عدالت نے برہمی کا اظہار … لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگا تو تنخواہ بند کر دیں گے، عدالت کا اظہار برہمی پڑھنا جاری رکھیں