لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے بھارت میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے ، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے کو چھ ماہ کے لئے جیل جانا پڑے گا بھارت میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے تا ہم اکثر علاقوں میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ہو رہی ہے جس کہ وجہ سے حکومتی تمام تدابیر ناکام ہو رہی ہیں، اس وجہ سے مودی سرکار نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سزا … لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟ پڑھنا جاری رکھیں