لاک ڈاؤن ،مزدور نے چوری کر کے مالک کے نام لکھا معافی نامہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے اور لاک ڈاؤن میں مزدور دوسرے علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں جو ٹرین کی بحالی کے باوجود گھر واپس جانے کے لئے کرایہ نہ ہونے کی صورت میں پیدل اور سائیکلوں پر سفر کر رہے ہیں ایسے میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کو حیران کر دیا،بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے بریلی کے ایک مزدور نے گھر واپس جانے کے لئے سائیکل چوری کی اور ساتھ سائیکل کے مالک کے نام ایک معافی نامہ بھی چھوڑ گیا جس میں کہا گیا … لاک ڈاؤن ،مزدور نے چوری کر کے مالک کے نام لکھا معافی نامہ پڑھنا جاری رکھیں