لاک ڈاؤن میں نرمی، حکومتی سفارشات تیار، اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کیا کہا؟
لاک ڈاؤن میں نرمی، حکومتی سفارشات تیار، اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کیا کہا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے، لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالہ سے اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے، اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرا اعلیٰ شریک ہیں. اجلاس میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں، دوسری طرف نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے سفارشات بھی تیار کرلی ہیں۔ سفارشات کے مطابق بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھولنے کی تجویز ایس او سی پر عملدرآمد سے مشروط ہوگی، اسی طرح تعمیراتی شعبے کے دوسرے مرحلے کو بھی کھولنے کی تجویز ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بھی کھولنے کے ساتھ ساتھ دکانوں کے اوقات کار بڑھانے کی بھی تجویز ہے۔ جس کے مطابق دکانیں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک پھر رات 8 سے 10 بجے تک کھولی رہیں گی۔سفارشات منظور ہونے کی صورت میں 9 مئی کے بعد عملدرآمد ہوگا اور ممکنہ نئے ایس او پیز 31 مئی تک نافذ العمل رہیں گے۔ رمضان میں مذہبی اجتماعات بارے ایس او پیز میں … لاک ڈاؤن میں نرمی، حکومتی سفارشات تیار، اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں