کورونا وائرس، لوگوں کی مدد کرتے وقت ویڈیو اور تصویر نہ بنائیں،فیصل قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے مستحق اور غریب عوام کی مدد کرنے والوں سے درخواست کی ہے کہ مدد کرتے وقت تصویریں اور ویڈیوز نہ بنائیں غریبوں کی عزت نفس کا خیال رکھیں باغی ٹی وی : کورونا وبا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے پیش نظر حکاومت نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر کر رکھا ہے جومزدوروں اور یومیہ اجرت پر زندگی بسر کرنے والوں کے لیے ایک مشکل وقت ہے حکومت سمیت مخیر حضرات کی بڑی تعداد ایسے لوگوں کی مدد کررہی ہے لیکن ان میں سے بعض تشہیر کی غرض سے … کورونا وائرس، لوگوں کی مدد کرتے وقت ویڈیو اور تصویر نہ بنائیں،فیصل قریشی پڑھنا جاری رکھیں