لانگ مارچ کی تیاری،ہو سکتا ہے ضرورت ہی پیش نہ آئے، مریم نواز

لانگ مارچ کی تیاری،ہو سکتا ہے ضرورت ہی پیش نہ آئے، مریم نواز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ این اے 75 کو حکومت اس لیے چیلنج کر رہی ہے کہ چوری پکڑی گئی ہے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں اپنے بھائی حمزہ کو ریسیو کرنے جارہی ہوں اٹھارہ مہینے سے زائد کی جیل کاٹی ہے حمزہ شہباز ڈٹے رہے بائیس سال کے بعد اللہ تعالی نے اولاد عطا کی لانگ مارچ کی تیاریاں ہوں گی اب ایک حلقہ کھلا تو چیزیں کھل گئی ہیں ،یوسف … لانگ مارچ کی تیاری،ہو سکتا ہے ضرورت ہی پیش نہ آئے، مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں