لو بلڈ پریشر کی وجوہات اور علامات
جب انسان کا سسٹولک پریشر نارمل دسے کم ہو جاتا ہے تو بلڈ پریشر گر جاتا ہے اس صورت میں خون دل دماغ اور گردوں کو مناسب مقدار میں سپلائی نہیں ہوتا اسے لو بلڈ پریشر کہتے ہیں لو بلڈ پریشر کی کئی وجوہات ہوتی ہیں شراب نوشی سے بلڈ پریشر کم ہو جاتا ہے کیانکہ شراب اور الکوحل اعصابی نظام کو غیر معمولی طور پر متاثر کرتی ہیں جس سے خون کا دباؤ انتہائی کم ہو جاتا ہے اینٹی انیگزیٹی ادویات کا استعمال نرو سسٹم کو بری طرح متاثر کرتا ہے اس سے بھی بلڈ پریشر کم ہو جاتا ہے بعج گردوں کر مریض پیشاب آور ادویات کا استعمال کرتے ہیں جس سے پانی کی کمی ہو جاتی ہے تو مریض کا بلڈ پریشر کم ہو جاتا ہے اس کے علاوہ جسمانی کمزوری بھی بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ بنتی ہے اس صورت میں نبض کی رفتا سست ہو جاتی ہیں مریض کو سستی اور کمزوری محسوس ہو تی ہے متلی اور قے کی کیفیت ہو تی ہے تھکاوٹ اور گھبراہٹ محسوس ہو تی ہے سر میں ہلکا ہلکا درد ہوتا ہے اور آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہے بلڈ پریشر کا عام اور بہترین حل سادہ … لو بلڈ پریشر کی وجوہات اور علامات پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں