ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس کی ہوئی سماعت

ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس کی ہوئی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت لاہورمیں چوہنگ کے علاقے میں ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس پر سماعت ہوئی عدالت نے ملزمان کے وکیل سے کیس منتقلی سے متعلق 03 مارچ کے لیے دلائل طلب کر لیے ،انسداد دھشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس پر سماعت کی ملزمان نے وکلاء کی جانب سے کیس کو سیشن عدالت منتقل کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے ،وکیل ملزمان نے کہا کہ مقدمہ سے دھشت گردی کی دفعات ختم کی جائیں ، پراسیکیوٹر میاں محمد طفیل عدالت میں … ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس کی ہوئی سماعت پڑھنا جاری رکھیں