مدرسہ دھماکہ،سانحہ اے پی ایس کے دکھ تازہ ہو گئے، نواز شریف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے نواز شریف کا کہنا تھا کہ قرآن خوانی کرتے معصوم بچوں کو نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے ،واقعہ پر بے حد رنجیدہ اور غمگین ہوں، معصوم بچوں اور ان کے والدین کے دکھ کا سوچ کر دل پھٹا جارہاہے ،دیرکالونی پشاور میں مدرسے کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں ہوسکتے نواز شریف کا کہنا تھا کہ تعلیم حاصل کرتے بچوں اور تدریس کرتے اساتذہ کی شہادت نے سانحہ اے پی ایس … مدرسہ دھماکہ،سانحہ اے پی ایس کے دکھ تازہ ہو گئے، نواز شریف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں