ماہ رمضان کی آمد، چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

ماہ رمضان کی آمد، چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہ رمضان کی آمد کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جمعرات کوطلب کر لیا گیا ہے اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان کریں گے اور اجلاس کراچی میں ہو گا، تمام زونل کمیٹیوں کےاجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرزمیں منعقد ہوںگے. اس حوالہ سے نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے دوسری جانب رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کی رویت سے متعلق ماہرین فلکیات کے دعوے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کو … ماہ رمضان کی آمد، چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب پڑھنا جاری رکھیں