ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا شہریوں نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے ساتھ مارگلہ ایونیو کی تعمیر کو چیلنج کیا مارگلہ ایونیو کی تعمیر پہلے شروع کی ماحولیاتی منظوری کی درخواست بعد میں کی گئی، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر ماحولیاتی منظوری نہ ہوئی تو مارگلہ ایونیو منصوبے کا مستقبل کیا ہوگا؟ وکیل سی ڈی اے نے کہا کہ مارگلہ ایونیو پیکج ون 2012 سے جاری، 50 فیصد کام مکمل ہوچکا، وائلڈ لائف بورڈ نے کہا کہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے … ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں