میں پوائنٹ آف آرڈرکے لیے کھڑا ہوا اسپیکرنے دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا،شہباز شریف

میں پوائنٹ آف آرڈرکے لیے کھڑا ہوا اسپیکرنے دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا،شہباز شریف وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس ایک بجے طلب کر لیا سیاسی کمیٹی اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق امور پر بھی بات ہو گی، 27مارچ کے جلسہ کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم اجلاس کے بعد مانسہرہ جلسہ کے لیے روانہ ہوں گے، دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس ملتوی ہونے کے بعد قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا تھاکہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے زیادتی کی،اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے پی ٹی آئی ورکرکا … میں پوائنٹ آف آرڈرکے لیے کھڑا ہوا اسپیکرنے دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا،شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں