میں نے کوئی جبر تو نہیں کیا، مفتی عزیزالرحمان اعتراف کے بعد فرار

میں نے کوئی جبر تو نہیں کیا، مفتی عزیزالرحمان اعتراف کے بعد فرار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ سیکنڈل کے مفتی عزیز الرحمان کو تاحال گرفتار نہ کیا جا سکا مفتی عزیز الرحمان نے طالب علم سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک وضاحتی بیان جاری کیا تھا، اس وضاحتی بیان میں مفتی عزیز الرحمان کا کہنا تھا کہ اس لڑکے نے‌ آزادانہ ویڈیو خود بنائی ہے اس پر کوئی جبر نہیں ہے، اگر جبر ہوا ہوتا تو اسوقت کیوں نہ چیختا ، آج مجھے مدرسے سے نکلوانے کے لئے ویڈیو سامنے لائی گئی، یہ سردیوں کی ویڈیو ہے، اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد اسداللہ فاروق نے مدرسہ سے اخراج کا لیٹر جاری کر دیا وضاحتی ویڈیو میں مفتی عزیز الرحمان جرم کا اقرار کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ لڑکے پر کوئی دباؤ نہیں تھا ویڈیو اس نے خود بنائی، تو دوسری جانب اسی ویڈیو میں مفتی عزیز الرحمان نے قرآن پر حلف بھی دے دیا کہ ویڈیو جھوٹ ہے،حالانکہ اسی میں خود تسلیم کر رہے ہیں کہ جو ویڈیو بنائی گئی وہ سردیوں کی ہے اور صحیح ہے اور لڑکے نے خود بنائی پاکستانی معاشرے میں علماء کرام مفتیان … میں نے کوئی جبر تو نہیں کیا، مفتی عزیزالرحمان اعتراف کے بعد فرار پڑھنا جاری رکھیں