مخلوط حکومت بھی ساس بہو کی طرح ہی ہوتی ہے،سبطین خان
مخلوط حکومت بھی ساس بہو کی طرح ہی ہوتی ہے،سبطین خان احتساب عدالت لاہور میں چنیوٹ معدنی ذخائر کے غیر قانونی ٹھیکوں سے متعلق کیس پر سماعت ہوئی ، صوبائی وزیر سبطین خان سمیت دیگر ملزمان عدالت پیش ہوئے عدالت نے شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پرنیب سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا عدالت نے کیس کی سماعت 22 نومبر تک ملتوی کر دی،صوبائی وزیر کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صوبائی وزیر سبطین خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر سبطین خان کا کہنا تھا کہ مخلوط حکومت بھی ساس بہو کی طرح ہی ہوتی ہے، مخلوط حکومتوں میں چھوٹی چھوٹی نوک جھوک لگی رہتی ہے،پرویز الہیٰ منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، ہمارے قابل احترام پارٹنر ہیں ہمیں نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم نے چودھری برادران سے مذاکرات کےلیے 4 وزرا کی ڈیوٹی لگا دی ہے، ہمارے قابل احترام پارٹنر ہیں ہمیں نہیں چھوڑیں گے۔ سبطین خان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2007 میں جب چوہدری برادران اقتدار میں تھے بطور وزیر چنیوٹ میں معدنی وسائل کا ٹھیکہ دیا اور اروبوں رپے کی کرپشن کی، واضح رہے … مخلوط حکومت بھی ساس بہو کی طرح ہی ہوتی ہے،سبطین خان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں