مکروہ دھندے میں ملوث 6 خواتین گرفتار
مکروہ دھندے میں ملوث 6 خواتین گرفتار تھانہ گولڑہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن ،منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 06 خواتین گرفتارکر لی گئی ہیں ملزمات کے خلاف تھانہ گولڑہ میں الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔ ایس پی صدر تصور اقبال کا کہنا ہے کہ ملزمات تھانہ گولڑہ کے علاقہ میں قائم جھونپڑیوں سے منشیات کا دھندہ کرتی تھیں،ملزمات نوجوان نسل اور بچوں تک یہ زہر پھیلا رہی تھیں،آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے، نوجوان نسل کے مستقبل کو ہرگز تباہ نہیں ہونے دیا جائے گا، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں سمیت بڑے منشیات ڈیلرز کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، قبل ازیں آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی ہدایت پر تھانہ نون کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا،سرچ آپریشن جھنگی سیداں اور گردونواح میں کیا گیا۔سرچ آپریشن میں ایس پی انڈسٹریل ایریا سعود خان کی زیرنگرانی 90 سے زائد افسران و جوانوں نے حصہ لیا۔سرچ آپریشن کے دوران 22 مشکوک افراد کو ویریفکیشن کے لئے تھانہ منتقل کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران ایک بارہ بور،ایک کلاشنکوف، … مکروہ دھندے میں ملوث 6 خواتین گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں