بھارت نے حملہ کرکے کشمیر پر قبضہ کیا ، اقوام متحدہ کی قراردادیں‌ بولتی ہیں‌کہ یہ قبضہ غلط ہے ، مہاتیر محمدکا جنرل اسمبلی میں خطاب

نیویارک : جموں کشمیر پر بھارت نےحملہ کرکے قبضہ کیا حالانکہ اس پر اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں۔ یہ قبضہ غلط ہے۔ انڈیا پاکستان کےساتھ مذاکرات کےذریعے مسئلہ حل کرے۔ ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نےاقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔ “عمران خان سچے،ایماندار اور حقیقی لیڈر ہیں ،اسلام،مسلمان اورکشمیر پرواضح موقف پیش کرنے پر سلام، شوبز کی دنیا کا وزیراعظم کو خراج تحسین” لاک ہے عمران خان سچے،ایماندار اور حقیقی لیڈر ہیں ،اسلام،مسلمان اورکشمیر پرواضح موقف پیش کرنے پر سلام، شوبز کی دنیا کا وزیراعظم کو خراج تحسین باغی ٹی وی کے مطابق … بھارت نے حملہ کرکے کشمیر پر قبضہ کیا ، اقوام متحدہ کی قراردادیں‌ بولتی ہیں‌کہ یہ قبضہ غلط ہے ، مہاتیر محمدکا جنرل اسمبلی میں خطاب پڑھنا جاری رکھیں