عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ملک ریاض کی بیٹی سے کیا مانگا؟ ملک ریاض اور اسکی بیٹی کی آڈیو لیک
بحریہ ٹاؤن کے چئیرمین ملک ریاض کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی- باغی ٹی وی :باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جانب سے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو ہیرے کی انگوٹھی دینے کے چرچے تو عام ہوئے تھے ساتھ ہی بحریہ ٹاؤن کی جانب سے فرح جو بشری بی بی کی دوست ہے کو زمینیں دینے کی بھی خبریں آئی تھیں اب ایک آڈیو سامنےآئی ہےجس میں ملک ریاض اور انکی بیٹی امبر بات چیت کررہے ہیں دونوں کی گفتگومیں انگوٹھی دینے ۔بشری بی بی کی ڈیمانڈ اور کاغذات کا ذکر ہے- بزنس ٹائیکون اور ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے چئیرمین ملک ریا ض اور ان کی بیٹی امبر ملک کی ایک آڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ خاتون اول اور فرح گوگی کے ساتھ کی گئی ڈیل کے بارے مین بات کر رہے ہیں- وائرل آڈیو میں ملک ریاض کی صاحبزادی بزنس ٹائیکون کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ فرح کا فون آیا تھا وہ کہہ رہی تھی کہ انگوٹھی منگوا لیں میں نے انگوٹھی منگوا لی ہے کہہ رہی تھی کہ ہگتے کو میری ملاقات ہے تو اس سے پہلے انتظام کر لیں- ملک … عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ملک ریاض کی بیٹی سے کیا مانگا؟ ملک ریاض اور اسکی بیٹی کی آڈیو لیک پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں