مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز ترجمان محمد زبیر کے گھر سے دوبارہ ہوٹل پہنچ چکی ہیں مریم نواز کی جانب سے آئندہ کے لائحہ عمل کے اعلان کا سب کو انتظار ہے، مریم نواز نے 3 بجے پریس کانفرنس کرنی تھی، میڈیا بھی ہوٹل میں موجود ہے تاہم مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں، مریم نواز کی پریس کانفرنس پھر مؤخر ہوگئی مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچھ دیر میں واپس آتی ہوں، واپس آکر میڈیا سے گفتگو کروں گی، واضح رہے کہ مریم نواز ہوٹل سے پولیس کے گھیرے میں روانہ ہوئیں تو انکی گرفتاری کی خبر سامنے آئی تا ہم ن لیگی رہنماؤن کا کہنا ہے کہ مریم نواز گرفتار نہیں ہوئیں وہ واپس آئیں گی اور پریس کانفرنس کریں گی قبل ازیں مولانا فضل الرحمان مقامی ہوٹل پہنچ گئے، اور مریم نواز سے ملاقات کی ہے، مشترکہ لائحہ عمل اور پریس کانفرنس کا امکان ہے مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ … مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں