مرد صحافیوں سے اختلاف ہو تو انہیں لفافہ، خواتین صحافیوں کو بدکردار کہا جاتا ہے،تنزیلہ مظہر پھٹ پڑیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول زرداری کی سربراہی میں پارلیمان میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا، قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں خواتین صحافیوں سے سوشل میڈیا پر ہراسانی کا معاملہ زیرغورآیا،قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سینئر سٹیزن اور ہراسانی سے متعلق … مرد صحافیوں سے اختلاف ہو تو انہیں لفافہ، خواتین صحافیوں کو بدکردار کہا جاتا ہے،تنزیلہ مظہر پھٹ پڑیں پڑھنا جاری رکھیں