مریم نواز کا وکیل بھاگ گیا

اسلام آ باد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز روسٹرم پرآگئیں ،مریم نواز نے عدالت میں کہا کہ مجھے حقائق پر مشتمل درخواست تیار کرنے کیلئے وقت چاہیے، جسٹس عامر فاروق نے مریم نواز سے سوال کیا کہ پ کو تیاری کیلئے کتنا وقت چاہیے؟ مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب دیا کہ مجھے ایک ماہ کا وقت چاہیے، جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آدھا سنا ہوا کیس ہے اتنے وقت کیلئے موخر نہیں کر سکتے، مریم نواز نے عدالت میں کہا کہ میرے … مریم نواز کا وکیل بھاگ گیا پڑھنا جاری رکھیں