مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت میں پیشی کے لئے ن لیگی رہنما مریم نواز مری سے روانہ ہوئیں تو کارکنان نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں مریم نواز کا بہارہ کہو پہنچنے پر ن لیگی کارکنان کی جانب سے پھر پور استقبال کیا گیا، مریم نواز نے گاڑی سے باہر … مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال پڑھنا جاری رکھیں